دبئی (نیو ز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک نے مشکل وقت سے گزررہے ہیں ،بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہاکہ کرکٹ میرے خون میں رچی ہوئی ہے ماحول انجوائے کر رہی ہوں اور بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ بطور ایک ایتھلیٹ میرے لئے یہ سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے کہ شعیب کن حالات سے گزر رہے ہیں ، ہر کھلاڑی کے کیرئیر کے دوران اچھے او ر برے دن آتے ہیں، شعیب ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کھلاڑی کم بیک کرتا ہے،اور مجھے ان کی باتوں پر یقین ہے،یوں بھی شعیب یہاں اچھا پرفارم کر رہے ہیں ملالہ کی کتاب میں آرمی ،اسلام اور اللہ تعالیٰ کے بارے میں کیا لکھا ہے ؟
بطور ایتھلیٹ شعیب ملک کی پرابلم سمجھتی ہوں ‘ ثانیہ مرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































