دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ،شرجیل خان ثانیہ مرزا کا نشانہ بن گئے،شائقین کرکٹ حیران،شرجیل خان کی وکٹ گرنے پر ماہرانہ انداز میں کمنٹری ،تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا پاکستان سپر لیگ کا میچ دیکھا جس دوران فیلڈ کمنٹیٹر سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے شرجیل خان کی وکٹ گرنے پر کمنٹری بھی کی۔ ثانیہ کا کہنا تھا کہ میں مصروف شیڈول کے باوجود شعیب کا میچ دیکھنے آئی ہوں اور چاہتی ہوں کہ کراچی کنگز کی ٹیم ایونٹ میں کامیابی حاصل کرے۔ انہوں نے اپنے ٹینس کیریئر میں مزید فتوحات حاصل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
پاکستان سپر لیگ،شرجیل خان ثانیہ مرزا کا نشانہ بن گئے،شائقین کرکٹ حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































