بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرس گیل کو میچ سے ڈراپ کرنے کی وجہ، کمر درد نہیں بلکہ کچھ اور ہے

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز نے ایک ایسا فیصلہ کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ لاہور نے اپنے سٹار بلے باز کرس گیل کو اس میچ میں نہ کھلایا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق گیل کی کمر میں درد تھا جس کی وجہ سے ان کو آرام دیا گیا لیکن
تمام کمنٹیٹرز اور دوسرے لوگ اس بات سے لاعلم تھے۔ کمنٹیٹرپیٹ سمکاکس بھی اس فیصلے پر بہت حیران تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک نہیں سمجھ پائے کہ لاہور کی مینجمنٹ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔ذرائع کے مطابق کرس گیل کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے پوری ٹیم پر اثر پڑتا تھا،اسی لیے ٹیم منیجمنٹ نے انہیں ڈراپ کرنے کا جو بہانہ تراشہ وہ کمر درد تھا۔ انہوں نے پہلے دونوں میچز میں صرف چھ رنز بنائے۔ واضح رہے کہ اگر آج کا م،یچ لاہور قلندرز ہار گئی تو اس کیلئے واپسی بہت مشکل ہو جائے گی۔‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…