برطانوی کرکٹرجیمزاینڈرسن کی علیم ڈار سے بدسلوکی
جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹیسٹ میں پچ کے ممنوعہ ایریا میں باربار دوڑنے کی وجہ سے بولنگ سے ہٹانے پر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن امپائر علیم ڈار سے الجھ پڑے۔جیمز اینڈرسن کو 2 مرتبہ وارننگ دی گی اور پھر تیسری مرتبہ علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹرکک کو انھیں اٹیک سے ہٹانے کا حکم… Continue 23reading برطانوی کرکٹرجیمزاینڈرسن کی علیم ڈار سے بدسلوکی





































