بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شعیب ملک نے پہلی محبت کا انکشاف کرکے پرستاروں کو حیران کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک یوں تو خاموش طبیعت کی شخصیت معلوم ہوتے ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں اپنی پہلی محبت کو خط لکھنے کا انکشاف کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں اپنی کزن کو کچی پنسل سے محبت نامہ لکھا اور وہ صفحہ پھاڑ کر اسے دینے کے لیے اس کے گھر کی جانب چل پڑے تاہم ان کی بہن نے پیچھے سے دوسرے صفحے سے ان کا محبت نامہ پڑھ کر انہیں پکڑ ا اور دو تھپڑ لگانے کے بعد سمجھایا کہ انہوں نے خراب حرکت کی ہے۔شعیب ملک کے مطابق اب بھی جب ان کی اپنی اس مذکورہ کزن سے ملاقات ہوتی ہے تووہ اس محبت نامے سے متعلق شکوہ ضرور کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…