بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایشیاءکرکٹ کپ،پاکستان کابھارت سے ٹاکراکس تاریخ کو ہوگا؟اعلان ہوگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016
Pakistani cricketers celebrate after the dismissal of New Zealand batsman Anton Devcich (L) during the first One Day International cricket match between Pakistan and New Zealand at Dubai International Stadium in Dubai on December 8, 2014. Pakistan captain Misbah-ul Haq won the toss and sent New Zealand into bat in the first of five one-day internationals in Dubai. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)دنیائے کرکٹ کے دو بڑے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 27 فروری کو ایشیا کپ میں مدمقابل ہوں گے ۔ورلڈ ٹی 20 کی وجہ سے اس برس ایشیا کپ ٹی 20 کے فارمیٹ پر بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا ۔ یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ بنگلہ دیش ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ 26 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ میں پاک بھارت ٹیمیں 27 فروری کو مد مقابل ہوں گی ۔ پاکستان ٹیم 29 فروری کو کوالیفائر ٹیم ، دو مارچ کو بنگلہ دیش اور 4 مارچ کو سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے گی ۔ فائنل6 مارچ کو کھیلا جا ئے گا ۔ میچز میر پور میں کھیلے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…