جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں 7 میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلرز نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا اور سارے ہی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچے، پاکستانی پہلوانوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 2، چاندی کے 4 اور کانسی کا ایک تمغہ جیتا۔ قومی ریسلنگ ٹیم میں شامل ریسلرز اور آفیشلز کا وطن واپسی پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا، استقبال کے لیے آنے والے شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور قومی پہلوانوں کی شاندارر کارکردگی کا جشن منایا



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…