جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے علیحدگی کے بعد’مجنوں‘ بن گئے۔ویرات کوہلی ان کی حالت ان دنوں ناکام عاشق کی سی ہے، وہ ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں، انہوں نے اپنی ایک سیلفی شیئر کی جس کے نیچے لکھا کہ میرا دل ٹوٹ چکا ہے تاہم کچھ دیر بعد اسے ہٹا دیا۔جس پر شائقین کی جانب سے سخت رد عمل پر دوبارہ وہی تصویر شیئر کرنے پر مجبور ہونا پڑا، کوہلی نے لکھا کہ’لگتا ہے کہ تصویر ہٹا کر میں نے کوئی جرم کر دیا ہے، لیں پھر سے وہی تصویر حاضر ہے‘۔ ذرائع کا کہان ہے کہ کوہلی اور انوشکا کے درمیان شادی کے حوالے سے اختلاف پر علیحدگی ہوئی ہے



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…