ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کی بیٹیو ں کا حیرت انگیز انکشاف، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستا ن سپر لیگ کے دوران دبئی سٹیڈیم میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب کراچی کنگز اور پشاور زلمے کی ٹیموں کے درمیان میچ میں اینکرپرسن نے شاہدآفریدی کی بیٹیوں سے پوچھا کہ وہ کسے سپورٹ کر رہی ہیں تو جواب حیران کن تھا کیونکہ وہ اپنے والد شاہد آفریدی کی جگہ شعیب ملک کو سپورٹ کر رہی تھیں مگربعد میں انہوں نے کہاکہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کر رہی ہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پاکستان کی ہیں۔

ویڈیو دیکھیئے



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…