جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹر اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔دیکھنا یہ ہے بوم بوم اور ڈیرن سیمی کے لگے گے چھکےیا پھر محمد عامر کرلیں گے زلمی کو قابو۔دن کےدوسرے میچ میں اسلام آباد کا مقابلہ ایونٹ کی ٹاپ ٹیم کوئٹی گلیڈ ایئٹر سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان لیگ میں یہ دوسرا میچ ہے اس قبل کوئٹہ نے اسلام آباد کو آٹھ وکٹ سے زیر کیا تھالیکن اس بار اسلام آباد کی ٹیم ہوگی۔میچ پاکستان وقت کے مطابق رات نو بجے جیو سپر ے براہ راست نشر کیا جائےگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…