کراچی(نیوزڈیسک) ریکارڈ ساز پاکستانی بلے باز یونس خان کا ایک قیمتی بلا بیس لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے اس بلے کے ساتھ گزشتہ سال جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 8832 رنز کا ریکارڈ توڑا تھا ، یہ نیلامی پی اے ایف میوزیم میں انڈس ہسپتال کے فیملی کارنیول میں ہوئی۔ انڈس ہسپتال کی توسیع کیلئے فنڈ جمع کرنے کی مہم میں شامل یونس نے گزشتہ سال یہ بلا نیلامی کیلئے پیش کیا تھا اور ایک مہینے تک جاری رہنے والی نیلامی میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے تاہم یونس کے آٹوگراف سے مزین یہ بلا کراچی کے ایک بولی لگانے والے کے حصے میں آگیا۔
یونس خان کا قیمتی بلا20 لاکھ روپے میں نیلام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































