جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کتنے کھلاڑی شامل ہیں؟افسوسناک انکشاف،کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم میں پاکستان کے مختلف شہروں اور مختلف ممالک کے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد (کراچی)،احمد شہزاد(لاہور)اعزاز چیمہ(سرگودھا)اکبر الرحمان(کراچی)انور علی(کراچی)اسد شفیق (کراچی) بلال آصف (سیالکوٹ) ایلٹن چکمبورا( زمبابوے) محمد نبی( افغانستان) محمد نواز ( راولپنڈی) کیون پیٹرسن( انگلینڈ) رمیز راجہ (کراچی)سعد نسیم( لاہور) کمار سنگاکارا( سری لنکا) عمر گل ( پشاور) لوک ورائٹ( انگلینڈ) ذوالفقار بابر ( اوکاڑہ) شامل ہیں جبکہ کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان سے صرف ایک کھلاڑی بسم اللہ خان( کوئٹہ) اس ٹیم کا حصہ ہے ۔ نام کوئٹہ اور پوری ٹیم میں کھلاڑی صرف ایک یہ شائقین کرکٹ کے لئے ایک حیران کن بات ہے جبکہ دیگر ٹیموں میں صورتحال اس کے بالکل برعکس کے، شائقین کرکٹ نے کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان کو مناسب نمائندگی نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کوئٹہ کی ٹیم میں بلوچستان سے کم از کم تین یا چار کھلاڑی ضرور شامل کرنے چاہئے تھے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…