جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دبئی کے سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس گیل اور اظہر علی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن پہلے ہی اوور میں کرس گیل شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔قبل ازیں کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…