جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون کون ہے؟

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان کے خلاف جنسی استحصال کی درخواست نے جہاں بھارت میں کرکٹ شائقین کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں سب لوگ اس تجسس میں بھی مبتلا ہیں کہ آخر سردار سنگھ پر الزامات لگانے والی خاتون کون ہے؟ لیکن اب یہ تجسس ختم ہو گیا ہے کیونکہ مذکورہ خاتون جس کا نام ”اشپال بھوگل“ بتایا جاتا ہے ایک 21 سالہ ہاکی پلیئر ہے جو برطانیہ کی جونیئر ہاکی ٹیم کیلئے کھیل چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اشپال بھوگل برطانیہ میں پیدا ہوئی اور انہیں برطانیہ کی جونیئر ہاکی ٹیم کی نمائندگی کرنے والی پہلی ایشیائی نڑاد برطانوی خاتون کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے برطانیہ کی ہاکی ٹیم کی جانب سے 2010ء میں نمائندگی کی جبکہ وہ انویسٹک وومینز پریمیئر لیگ فار بیسٹن ہاکی کلب کیلئے بھی کھیل چکی ہیں۔ سردار اور اشپال بھوگل کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں 2012ء میں لندن اولمپکس کے دوران ملے۔ اشپال بھوگل نے سردار سنگھ کے خلاف جنسی استحصال، جسمانی اور ذہنی تشدد کی درخواست دائر کر رکھی ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…