جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی لڑکی سے منگنی کرلی

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر رویندرا جدیجہ نے نئی دہلی کی رہائشی لڑکی سے منگنی کرلی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ابھی شادی کی تاریخ کا تعین ہونا باقی ہے۔رواندر جدیجہ کے والد کا کہنا ہے کہ جدیجہ کی منگنی کا فیصلہ انتہائی جلدی میں ہوا۔جس کی وجہ سے صرف قریبی رشتہ داروں کو منگنی کی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جدیجہ سے منگنی کرنے والی لڑکی کا نام ریوابا سولنکی ہے، جو دہلی کی رہائشی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی صرف منگنی ہوئی ہے، جبکہ شادی کی تاریخ کا تعین ہونا باقی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…