جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے پی ایس ایل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قراردیا۔ کہتے ہیں لیگ سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا، جبکہ پاکستان سپرلیگ کے چیف ایگزیکٹیو نجم سیٹھی نے آئندہ ایڈیشن کے ایک دو میچز پاکستان میں کرانے کا وعدہ بھی کیا۔شہریارخان نے لیگ کے انعقاد پریواے ای حکومت اور کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ لیگ سے پاکستان کرکٹ میں انقلاب آ جائے گا۔ لیگ سے ملک کے کھلاڑیوں خصوصا نوجوان کرکٹرز کو فائدہ ہوگا،ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا،کو شش ہوگی کہ ایک دو سیزنز کے بعد لیگ کا انعقاد کا پاکستان میں ہو۔ لیگ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں مدد ملے گی۔تقریب کے دوران پی ایس ایل کے سرپرست اعلی نجم سیٹھی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا، ان کا کہنا تھا کہ سپرلیگ کے انعقاد میں کئی مشکلات آئیں مگرکامیاب رہے۔پاکستان سپرلیگ کا رنگا رنگ میلا تئیس فروری تک جاری رہے گا۔ ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…