جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کراچی کنگز کے محمد عامر نے پہلی ہیٹ ٹرک کر لی جمعہ کے روز لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف محمد عامر اپنا آخری اور میچ کا انیسواں اوور کرا رہے تھے کہ انہوں نے اوور کی دوسری ، تیسری اور چوتھی بال پر تین وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی انہوں نے ڈیوائن براوو ، زوہیب خان اور کیون کوپر کو آؤٹ کیا ۔ ‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…