ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سپر لیگ میں اپنا تجربہ نوجوان پاکستانی کرکٹرز میں منتقل کرجاؤنگا ، کیون پیٹرسن

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک) کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرکے نوجوان پاکستانی کرکٹرر میں اپنا تجربہ منتقل کرکے جائیں گے۔ کوئٹہ گلیدیٹرز کے اہم بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پی سی بی کا ایک شاندار فیصلہ ہے۔ پاکستان سپر لیگ پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کو بین الاقوامی کرکٹ کا تجربہ حاصل کرنے میں معاون ہو گی۔ کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ سپر لیگ میں صرف جیتنے کیلئے نہیں آئے بلکہ اپنا تجربہ نوجوان کرکٹرز کو منتقل کرنے کیلئے بھی آئے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…