جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

تمام افواہیں دم توڑ گئیں،کرس گیل نے جو کہاکردکھایا

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوزڈیسک)تمام افواہیں دم توڑ گئیں،کرس گیل نے جو کہاکردکھایا،ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئےدبئی پہنچ گئے ہیں۔ کرس گیل پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرزکی نمائندگی کریں گے۔لاہور قلندرز کے آفیشلز نے دبئی میں کرس گیل کا استقبال کیا۔ پاکستان سوپر لیگ آج سے امارات میں شروع ہو گی۔ پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہو گی جس میں نام ور فن کار اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ کرس گیل فٹنس مسائل کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کریںگے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…