منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

datetime 16  جون‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہوگی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت صوبے میں سرکاری دفاتر اور دیگر متعلقہ ادارے عام تعطیل کے تحت بند رہیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ یکم محرم الحرام کے سلسلے میں تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے نئے اسلامی سال کے آغاز سے متعلق کیے گئے اعلان کے مطابق ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…