منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

انٹرنیٹ صارفین یو ٹیوب پر بغیر کسی فیس کے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دیکھ سکتے ہیں، نجم سیٹھی

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے میچز سوشل ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کی ایگریکٹو کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لوورز کیلئے اچھی خبر ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز یوٹیوب پر بھی براہ راست دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ صارفین یو ٹیوب پر بغیر کسی فیس کے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کل سے دبئی میں شروع ہونے جا رہی ہے جس کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…