منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں 159 رنز سے شکست

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈن پارک (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں ایک سو انسٹھ رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ، کیویز نے تین میچز کی ون ڈے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ایڈن پارک آک لینڈ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر تین سو سات رنز بنائے، اوپنر مارٹن گپٹل نے نوے رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ، ہنری نکولز نے بھی نصف سنچری سکور کی ، مشکل ہدف کے تعاقب میں کینگروز کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور پوری ٹیم صرف چوبیس اوورز میں ایک سو اڑتالیس رنز پر ڈھیر ہوئی۔نیوزی لینڈ کے فیلڈرز نے ناقابل یقین کیچز پکڑے، کیویز نے ایک سوانسٹھ رنز سے کامیابی سمیٹ کر تین میچز کی ون ڈے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…