جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی میدان میں پہنچ گئے ،ساتھ کون ہے ؟

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک)آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے 146 بچے پشاور زلمی فاو¿نڈیشن کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے بچے زلمی پشاورکاڈریس پہنچ کرشاہد آفریدی کی قیادت میں اسلام آبادیونائینڈاورکوئٹہ گلریڈیئرکے درمیان ہونے والے میچ کودیکھنے کے لئے میدان میں پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے پی ایس کے بچوں کو پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ کیا گیا، پاکستان انٹرنیشنل ائر (پی آئی اے) کی پروازیں ملازمین کے احتجاج کے باعث معطل ہیں اسی وجہ سے انہیں لے جانے کے لیے خصوصی طیارے کا بندوبست کیا گیا تھا.



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…