جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، احمد شہزاد ابتدائی فہرست سے ڈراپ

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیو ز ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی ‘ کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے مشاورت مکمل۔سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی ناقص کارکردگی کے باعث ان کا نام ابتدائی فہرست سے ڈراپ کر دیا جبکہ سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی جگہ کامران اکمل اور شرجیل خان کو سکواڈ میں شامل کرنے پر غور شروع کردیاہے۔ آفریدی نے بھی اوپنر کی ناقص پرفارمنس کے باعث ان کے سر سے دست شفقت ہٹا لیا ہے ،سلیکٹرز کی جانب سے نوجوان اوپنر کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا اہم ہے اس لیے انہیں پرفارم نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…