جوتا تنازع ؛ مچل مارش کے آوٹ پرآسٹریلوی ٹیم چراغ پا
ہیملٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لیںڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش کے آوٹ پر تنازع کھڑا ہو گیا کینگروز اس پر چراغ پا ہو گئے ،فیلڈ امپائرز بڑی اسکرین کی مدد سے فیصلہ کرنے کے الزام کی زد میں آگئے، آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ ہمیں فیصلے نہیں… Continue 23reading جوتا تنازع ؛ مچل مارش کے آوٹ پرآسٹریلوی ٹیم چراغ پا











































