جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

احمد شہزاد کے بعد شاہد آفریدی کا نیا سیلفی پارٹنرکون؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوڈسک)سیلفی بنانے کا شوق آج کل کسے نہیں ہے، ہر ایک خاص و عام اسی شوق کو جنون بنا ئے ہوئے ہے اور اس شوق میں ہمارے قومی ہیروز ، یعنی ہمارے کرکٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔ شاہد آفریدی کی سیلفیوں میں حددرجہ نظر آنے والے ان کے گہرے دوست احمد شہزاد اب لالہ کی تصویروں میں کم نظر آتے ہیں اور ان کی جگہ کسی اور نے نہیں بلکہ وھاب ریاض نے لی ہے۔ آفریدی کیمطابق ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے نام کرنے کا ہنر بھی وھاب ریاض میں ہی ہے۔ پشاور زلمی کے کپتان شاید آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح اگر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں بھی اچھی باولینگ کا مظاہرہ کیا تو انشااللہ پاکستان ورلڈ کپ جیت جاے گا



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…