جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان اوربھارت کے درمیان ورلڈ ٹی 20میچ،نریندر مودی کیلئے بری خبر مگرکیا؟

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ 19مارچ کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں وزیراعظم نریندر مودی کو مدعو کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ وزیرعظم نریندر مودی کا مارچ میں بہت مصروف شیڈول ہے اور اس دوران مودی کی بہت سی اہم مصروفیات ہیں اس لیے انھیں پاک بھارت ورلڈ ٹی 20 میچ میں مدعو کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…