اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہرمحمود کو انگلش کرکٹ کاو¿نٹی سرے نے اگلے سیزن کے لیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے ساتھ ساتھ ٹیم کا کوچ بھی مقرر کردیا۔اظہر محمود نے گزشتہ سیزن میں سرے کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 26.22 کی اوسط سے 9 وکٹیں حاصل کی تھیں۔مایہ ناز آل راو¿نڈر رواں سال مئی میں کاو¿نٹی میں شامل ہوں گے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ”کھلاڑی کی حیثیت سے کوچ کی ذمہ داری ملنے سے میں بہت پرجوش ہوں۔
اظہر محمود برطانوی کلب کے کوچ مقرر
4
فروری 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- دوسرے درویش کا قصہ
- بھارتی اداکارہ امیشاپٹیل نے عمران عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
- سپریم کورٹ میں لڑائی؛ شیر افضل مروت کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ جاری
- خبریں سچ ثابت، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ،کتا رن وے پر آنے کے باعث غیرملکی پرواز حادثے سے بال بال ...
- عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ...
- 10 سالہ طالبہ نے حاضر دماغی سے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
- پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن ...
- ٹرمپ نے بغیر نوٹس دیئے اہم ایجنسیوں کے 17 انسپکٹرز جنرلز کو برطرف کردیا
- کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ مزید پانچ مقامات پرپھیل گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
- آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- دوسرے درویش کا قصہ
- بھارتی اداکارہ امیشاپٹیل نے عمران عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
- سپریم کورٹ میں لڑائی؛ شیر افضل مروت کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ جاری
- خبریں سچ ثابت، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ،کتا رن وے پر آنے کے باعث غیرملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرائع
- عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
- 10 سالہ طالبہ نے حاضر دماغی سے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
- پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا