دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج لاہورقلندرکا مقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹر سے ہوگا۔میچ جیو سوپر سے براہ راست نشرکیا جائیگا۔پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا ، ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹر کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا۔لاہور قلندر کو اب تک کھیلے گئے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، لاہور کی ٹیم کراچی کنگز اور پشاور زلمی سے شکست کھا چکی ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈیئٹر کے تین میچز میں6 پوائنٹس ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سپرمیچ براہ راست نشر کرے گا
پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈیئٹرمدمقابل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر



















































