گوہاٹی(نیوزڈیسک) بھارت میں کھیلے جا رہے ساو¿تھ ایشنین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے انعام بٹ نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔بھارت کے شہر گوہاٹی میں جاری 12 ویں ساو¿تھ ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ کی 86 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ نے بھارتی کھلاڑی گوپال کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔گزشتہ روز پاکستان کی لیانا کیتھرین سوان نے خواتین کے 200 میٹر بریسٹ اسٹروک میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔
شاباش! پاکستانی جوان نے بھارتی سورما کو پچھاڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































