ہیملٹن(نیوز ڈیسک)کیوی اسٹار بیٹسمین برینڈن مک کولم نے اپنے کیرئیر کے آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دھواں دار 47رنز کی اننگز کھیلی۔ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45اعشاریہ 3اوورز میں 246رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کیوی اوپننگ بیٹسمین مک کولم نے اپنے کیریئرکے آخری میچ میں27گیندوں پر 47رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی طوفانی اننگز میں6 چوکے اور3 چھکے شامل تھے۔مچل مارش نے 3، ہیزل ووڈ ، ہاسٹنگ اور بولینڈ نے دو، دو جبکہ زیمپا نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا
مک کولم نے کیریئر کے آخری ون ڈے میں 47 رنز بنائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر



















































