جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں سنچری مکمل

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

شارجہ (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ٹورنامنٹ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمے اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے چھکا لگا کر مکمل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…