جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ کے ویران میدان پھر آباد،چھوٹی مگر بہترین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورے کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغان ٹیم اپریل میں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کےلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کے کرکٹ میدان آباد کرنے کیلئے افغان کرکٹ ٹیم اپریل میں آئے گی۔ پاکستان اورافغانستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے میں تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ میچز کی تاریخوں کا اعلان دونوں بورڈز کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…