شارجہ(نیوز ڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمے کے کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کے خلاف انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آخری اوور میں صرف 13رنز درکار تھے تو ہم سب پریشان ہو گئے۔ میرے پاس یامین اور سمی میں سے کوئی ایک چوائس تھی۔ میں اور حفیظ آخری اوور سمی کو دینے کیلئے پراعتماد نہیں تھے لیکن سمی نے کہا کہ مجھے اوور دو میں روک لوں گا اور اس نے واقعی یہ کر دکھایا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلے ہی پی ایس ایل میں ہونے چاہئے۔ گراونڈ میں کراوڈ بھی بہت تھا انہوں نے اس میچ کو بہت انجوائے کیا
سیمی کو آخری اوور ان کی خواہش پر دیا‘ میں اور حفیظ پر اعتماد نہیں تھے، آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































