محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے ویزہ کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپات فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے ویزہ کے حصول کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ہفتے محمدعامرکا ویزا کیس نیوزی لینڈکے سفارتخانے بھیجاتھا۔ پی سی بی کی درخواست کے جواب میں نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے… Continue 23reading محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے ویزہ کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی