لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے بعدسرفرازاحمدکوقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کاکپتان بنائے جانے کاامکان ہے ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی اپناآخری ایونٹ آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کھیل رہے ہیں انکے بعدقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے لئے سرفرازاحمد،شعیب ملک اورمحمدحفیظ کے نام زیرغورتھے تاہم پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمدکی کارکردگی نمایاں رہی اورانکی کپتانی میں کوئٹہ کی ٹیم فائنل کھیل رہی ہے اسی بناپرانکوقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کاکپتان بنانے کاامکان ہے۔ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمداظہرکی کپتانی پربھی کافی تنقیدہورہی ہے اورپاکستان سپرلیگ میں انکی زیرقیادت کھیلنے والی ٹیم لاہورقلندرکی کارکردگی انتہائی ناقص رہی ہے جس کی بناپر ان کو کپتان سے ہٹاکرسرفرازاحمدکوون ڈے اورٹی ٹونٹی دونوں ٹیموں کاکپتان بھی بنایاجاسکتاہے۔
شاہدآفریدی کے بعدسرفرازاحمدکوقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کاکپتان بنائے جانے کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































