بوم بوم آفرید ی نے ایک اور بڑا عزاز اپنے نام کر لیا
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی دس بار مین آف دی میچ بننے والے دنیائیکرکٹ میں واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کیخلا ف پہلے ٹی ٹوینٹی میں شاہد آفریدی نے… Continue 23reading بوم بوم آفرید ی نے ایک اور بڑا عزاز اپنے نام کر لیا