جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امپائر رچرڈ النگورتھ نے غلط نوبال سے آسٹریلوی بلے باز کو چانس دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)ویلنگٹن ٹیسٹ میں انگلش امپائر رچرڈ النگورتھ نے بریسویل کی جانب سے دن کے اختتامی اوور میں آسٹریلوی بیٹسمین ووگز کے بولڈ ہونے پر گیند کو’ نوبال ‘ قرار دیا، ٹی وی ری پلے انکے فیصلے کی نفی کرتا دکھائی دے رہا تھا، اس معاملے پر آسٹریلیا کو فائدہ پہنچا۔آئی سی سی کمیٹی نے دوران میچ فیلڈ امپائر کی جانب سے غلط ’ نوبال ‘ پر ریویو کو مسترد کردیا، یہ تنازع جمعے کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میں پیش آیا۔اس معاملے پر آفیشل نے کہاکہ امپائر کی ’کال ‘ پر اس گیند کو غیرقانونی ہی خیال کیا جائیگا، بیٹسمین نو کا اعلان ہونے پر اسے اسی مناسبت سے کھیلتا ہے، ہم نے کرکٹ کمیٹی میں کئی بار اس پہلو پر بحث کی اور ہر مرتبہ اسی نتیجے پر پہنچے کہ غیرقانونی گیند کی بابت بیٹسمین کو بتانے کیلئے اس سے مناسب کوئی ذریعہ نہیں ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…