جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وکیل کے تعاون سے حق کی جنگ لڑوں گا،اسدروف

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اسد رو¿ف نے اپنے خلاف فیصلے کو انصاف کے منافی قرار دیا ہے، انھوں نے کہا کہ بھارتی پولیس کوئی شواہد پیش نہیں کرسکی جس پر عدالت نے کہا تھا کہ 30 لاکھ روپے ماہانہ کمانے والے امپائر کو معمولی تحفے لینے کی کیا ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں نے وکیل کے ہمراہ دبئی یا کراچی میں موقف پیش کرنے کیلئے کہا تھا لیکن موقع نہیں دیا گیا، انھوں نے کہا کہ مجھے مجرم ثابت کرنے کیلیے بھارتی بورڈ کے پاس کوئی ثبوت نہیں،پولیس الزام ثابت نہیں کرسکی تو بی سی سی ا?ئی یا ا?ئی پی ایل حکام کے پاس کیا اختیار ہے کہ پابندی عائد کریں۔ انکا کہنا تھا کہ پی سی بی نے تعاون نہ بھی کیا تو وکیل کی مدد سے اپنے حق کی جنگ لڑوں گا۔واضح رہے کہ اسد رﺅف نے 2000 میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے عالمی سطح پر امپائرنگ ڈیبیو کیا تھا، انھیں 2006 میں آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا، وہ اب تک 49 ٹیسٹ، 98 ون ڈے اور 23 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز پا چکے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…