ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پی سی بی کو ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کو حکومتی اجازت سے مشروط کیا ہے برطانوی اخبار کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کو واضح بتایا کہ ورلڈ ٹی ٹو20 کیلئے بھارت نہ جانے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جس پر آئی سی سی نے جانبداری کا م ظاہرہ کرتے ہوئے بھارت میں پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو بے بنیاد قراردے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…