دبئی(نیوزڈیسک)وہاب ریا ض اور احمد شہزاد میں جھگڑا،جرمانہ تو ہوگیا مگر۔۔۔حیرت انگیز انکشاف، میچ ریفری روشن ماہنامہ نے جرمانے سے پہلے دونوں کا موقف تک نہیں سنااور جرمانہ عائد کردیا،پاکستان سوپر لیگ کے میچ میں جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد اور وہاب ریاض اب تک ایک دوسرے سے ناراض ہیں، دونوں نے معافی تلافی کے لیے ایک دوسرے سے رابطہ نہیں کیا۔سوپر لیگ کے میچ میں احمد شہزاد اور وہاب ریاض میں جھگڑا ہوگیا تھا، احمد شہزاد نے چھکا مارا، وہاب ریاض نے آﺅٹ کیا، پھر تلخی ہوگئی ، میچ ریفری نے جھگڑا کرنے پر دونوں کھلاڑیوں پر جرمانہ کیا، میچ ریفری نے جرمانے سے پہلے دونوں کا موقف نہیں سنا۔
وہاب ریا ض اور احمد شہزاد میں جھگڑا،جرمانہ تو ہوگیا مگر۔۔۔حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































