اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے خود ہی قومی ٹیم کو خیر باد کہنے کا پروگرام بنالیا

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’ حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کو خدشہ تھا کہ ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث ٹیم مینجمنٹ کو مشکلات پیش آسکتی ہیں جس کے بعد انہوں نے حالات خراب ہونے سے پہلے ہی قومی ٹیم کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اب وہ نیشنل کرکٹ اکیڈ می میں 8لاکھ روپے ماہوار تنخواہ پر سپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…