دبئی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ بننے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی شاندار کامیابی کو دیکھتے ہوئے ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن لارا نے اس کا حصہ بننے کی ہامی بھر لی ہے۔ برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ بننے کی ہامی بھری ہے۔ اس حوالے سے حتمی معاملات ابھی طے پا رہے ہیں۔
پی ایس ایل میں برائن لارا کس ٹیم کی کوچنگ کرینگے؟خود ہی بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































