سیمی کو آخری اوور ان کی خواہش پر دیا‘ میں اور حفیظ پر اعتماد نہیں تھے، آفریدی
شارجہ(نیوز ڈیسک) پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمے کے کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کے خلاف انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آخری اوور میں صرف 13رنز درکار تھے تو ہم سب پریشان ہو گئے۔ میرے پاس یامین اور سمی میں سے کوئی ایک چوائس… Continue 23reading سیمی کو آخری اوور ان کی خواہش پر دیا‘ میں اور حفیظ پر اعتماد نہیں تھے، آفریدی





































