ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پشاور زلمے بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر،ٹاس ہوگیا،وہاب ریاض کا احمد شہزاد کوسرپرائز دینے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوزڈیسک)پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا،پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ، پشاور زلمے اور پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا فین ہوں۔ خواہش ہے جلد ٹیم میں واپس آئیںکرکٹ میں ¾تلخیاں ہو جاتی ہیں تاہم ہم دوست ہیں اور رہیں گے۔وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ احمد شہزاد کو مل کر ان کوپیار کا پیغام دونگا۔ میرے اور احمد شہزاد میں بہت اچھی دوستی تھی اور اب بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…