وہاب ریاض کی دھلائی،محمد عامر گراﺅنڈ سے باہر
ولنگٹن(نیوزڈیسک)وہاب ریاض کی دھلائی،محمد عامر گراﺅنڈ سے باہر، تفصیلات کے مطابق پینتالیسویں اوور میں نیوزی لینڈ کے بیٹسمین میٹ ہنری نے وہاب ریاض کی باﺅلنگ پر ایک ہی اوور میں تین چھکے رسید کرڈالے، وہاب ریاض کے بعد چھیالیسواں اوور محمد عامر کو دیاگیا،محمد عامر میک کلنگن کو پہلی گیند کراتے ہی لڑکھڑا اُٹھے اور… Continue 23reading وہاب ریاض کی دھلائی،محمد عامر گراﺅنڈ سے باہر