منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کو ششوں کو سراہا ہے، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انتظامات اور انعقاد پر پی سی بی کو مبارک باد دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے ملک کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور دنیا بھرمیں کرکٹ کے شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کا موقع ملا، کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کو مبارک باد دی اور کہا کہ کھیل میں کسی کی شکست نہیں ہوتی ، سب ہی فاتح ہوتے ہیں



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…