ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی کمنٹیٹرکے ٹویٹ کاسوشل میڈیا پرہنگامہ ، معافی کا مطالبہ

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) معروف کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا کے ایک ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ آکاش چوپڑا نے ٹویٹ کیا کہ عمان، متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ، پاکستان اور افغانستان میں کیا مشترک ہے؟ ان سب ٹیموں میں باؤلنگ شروع کرنے والے فاسٹ باؤلر پاکستانی ہے۔ آکاش چوپڑا کے اس ٹویٹ کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا شائقین نے آکاش چوپڑا سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ٹویٹ پر معافی مانگیں اور اپنا ریکارڈ درست کریں۔افغانستان کی ٹیم میں شامل کوئی کھلاڑی پاکستان نہیں۔ آکاش چوپڑا نے ابھی تک اس ٹویٹ پر کسی بھی شائق کو کوئی جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…