ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
میلبرون (نیوز ڈیسک) آسٹریلین اوپن کے ویمنز ڈبلز مقابلوں میں بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا اور سوئس پلیئر مارٹینا ہنگس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا کی جوڑی نے جمہوریہ چیک کی کھلاڑیوں کو چھ ایک اور چھ صفر کے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دے دی۔ انڈوسوئس جوڑی… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا