جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہرکردی اور کہا ہے کہ خودکوقومی ٹیم اور نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کااہل سمجھتاہوں۔ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کا کہنا تھا کہ فیملی کی وجہ سے کوچنگ سے الگ ہوا تھا اب صورت حال ویسی نہیں ہے چار برسوں سے قومی ٹیم سے الگ ہوں،وقت ہے کہ کرکٹ کیلئے خدمات انجام دوں۔قومی کرکٹ کےلئے خدمات انجام دینے کی خواہش ہے تاہم پی سی بی نے اس حوالے سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…